استور: حالیہ بارشوں کے بعد برف باری نے وادی داسخریم میں بجلی کا نظام اور دیگر معملات زندگی کو شدید متاثرکیا، حکومت سے امداد کی اپیل|PassuTimesاُردُو

12928130_1101958046511919_740690132113526626_n

استور: کے بہادر لوگ ان مشکلات سے باہر نکلنے کے لیے اپنی مدد آپ اس سخت سردی کے موسم میں بجلی کے نظام کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کررہے ہے- فوٹو داسخریم استور فیس بک پیج سے

استور: اتوار، 10 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) حالیہ برف باری کی وجہ سے وادی داسخریم میں بجلی کا نظام بری طرح درہم برہم ہوچکا ہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا بڑھ ریا ہے ۔۔یہاں کے لوگوں کی معملات زندگی بری طرح متاثر ہوچکی ہے. لیکن حکومت وقت کو کوئی ٹسےسے مس نہیں ہے

حالیہ لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کی وجہ سے ضلع استور کے بالائی علاقوں کے راستے کئی دنوں سے منقطہ ہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگ بہت سے مسائل کا سامنا کررہے ہے ۔۔۔۔ یہاں کئی علاقوں سے گندم کی عدم دستیابی کی وجہ سے قحط کا سماؑ ہے ۔۔۔۔گندم کے علاوہ روٹین کی دوسری بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی سے یہاں زندگی کا گزرنا مشکل بن چکا ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے یہاں کا نمائندہ جناب فرمان علی خان صآحب گلگت میں سی ایم کے ساتھ وہاں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرہا ہے۔


تصویر و خبر بشکریہ داسخریم استور فیس بک پیج

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s