گلگت: پریس کلب گلگت کے سالانہ انتخابات مکمل،سینئر صحافی اقبال محمد عاصی نے طارق حسین شاہ کو 16کے مقابلے میں 17ووٹوں سے میدان مار دیا ۔|PassuTimesاُردُو

12991093_2015821218644049_3201056062213657999_nتارہ ترین: اتوار، 10 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) گلگت پریس کلب کے انتخابات مکمل ،الیکشن کمشنر منظر شگری نے رزلٹ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمشنر کے نوٹیفکشن کے مطابق ڈیموکریٹک پینل نے صحافی دوست پینل کو شکست دے دیا ،اسی طر ح سینئر صحافی اقبال محمد عاصی نے طارق حسین شاہ کو 16کے مقابلے میں 17ووٹوں سے میدان مار دیا ۔

پھسو ٹائمز میڈیا ٹیم کی جانب سے ہم سینئر صحافی جناب اقبال عاصی کو گلگت پریس کلب کے سالانہ انتخابات جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میڈیا اور صحافی برادروی کو درپیش مسائل کو حل کروانے میں اہنی تمام تر صلاحتیوں کو بروائے کار لائیں گئے


تصویر گلگت بلتستان میڈیا سیل

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s