گلگت: گلگت پریس کلب کے سالانہ انتخابات کی پولنگ جاری،اس سال ڈیمو کریٹک پینل اور صحافت دوست پینل کے درمیان مقابلہ ہو گا|PassuTimesاُردُو

17728_980734068603278_9030097463135196135_nگلگت : اتوار، 10 اپریل، 2016ء – پھسوٹائمز اُردُو (نعیم انور) گلگت پریس کلب کے سالانہ انتخابات کی پولنگ جاری،اس سال ڈیمو کریٹک پینل اور صحافت دوست پینل کے درمیان مقابلہ ہو گا،ڈیمو کرٹیک پینل کی طرف سے صدرات کے امیدوار سینئر صحافی اقبال محمد عاصی جبکہ صحافت دوست پینل کے صدارتی امیدوار طارق حسین شاہ ہے ۔دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ، پریس کلب گلگت کے 33ممبران آج اپنا خفیہ رائے شماری کا حق استمال کرینگے ۔اب تک 8ممبران نے اپنا ووٹ پول کر دیا ہے مذید ممبران ووٹ پول کیلئے قطار میں کھڑے ہی ۔پریس کلب کے باہر پولیس نے سخت سیکورٹی کا بندوبست کیا ہوا ہے۔یاد رہے کہ ہر سال گلگت پریس کلب جمہوری طریقے سے اپنا کابینہ کا چناو عمل میں لاتی ہے۔

4033f5d4-b6ec-4894-a640-a392e1c155fe

پریس کلب گلگت کی صدرات کیلئے پولنگ جاری،الیکشن کمشنر کے فرائض سینئر صحافی منظر شگری انجام دے رہے ہیں، تصویر نعیم انور

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s