انتقال پرُملال: زوجہ حضورموکھی محمد گوہر پھسو گوجال میں وفات پاگئی|PassuTimesاُردُو

images

موکھیانی ماں نورنماہ کی ایک یادگار تصویر -تصویر اعظم بیگ

انتقال پرُملال: بدھ، 12 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) ہنزہ گوجال کی مشہور شخصیت حضورموکھی محمدگوہر  کی زوجہ موکھیانی نور نماہ  گزشتہ پیر کے روز حرکت قلب بند ہوجانے سے اپنی آبائی گاؤں پھسو گوجال میں دار فانی سے کوچ کر گئی ہے، انا للہ وانا الیہ راجعون ، مرحومہ کی سوئم کی دعا (فاتحہ) کل مورخہ 13 اپریل 2016 کو پھسو گاؤں میں بوقتِ صبح 8 بجے ادا کی جائے گی۔ مرحومہ دوران حیاتی  35 سال تک اہم جماعتی عہدے پر فائز رہ کرجماعتی خدمت کی۔ مرحومہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈگری کالج غلام ربانی، مشہور کوہ پیماء نصیرالدین،محمد  ظفر اور سلطان بیگ (کنیڈا) کی والدہ تھیں۔  مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنےوالے افراد نےمرحومہ نور نماہ کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور جماعت کیلئے مرحومہ کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جائے گی۔ Mum Nor e numa


اظہار تعزیت: پھسو ٹائمز ویب میڈیا ٹیم کی جانب سے مرحومہ موکھیانی ماں نورنماہ کی اچانک وفات پر تمام اہل خانہ و خاندان سے دلی تعزیت کا اطہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کی اللہ پاک مرحومہ کی روح کو جنت فردوس میں اعلی سے اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s