گلگت: روڈ بلاک ہے بجلی نہیں، پانی نہیں ، آٹا نہیں ،پیٹرول نہیں اب تو سبزیاں بھی نایاب ہو گئی لیکن حکومت کا بیان ہے کہ سب اچھا ہے |PassuTimesاُردُو

13001062_1185287608182269_3101015061974685130_n

گلگت خومر چوک میں آٹا بجلی نا ملنے پر عوام کااحتجاج جاری: تصوری بشکریہ گلگت بلتستان نیوز بیٹ

گلگت: بدھ، 12 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب ) روڈ بلاک ہے بجلی نہیں ، پا نی نہیں ، آٹا نہیں ،پیٹرول نہیں اب تو سبزیاں بھی نایاب ہو گئی لیکن حکومت کا بیان ہے کہ سب اچھا ہے ۔اب تک روڈ بلاک ہو نے سے لوگ چاول اور سبزیوں پر گزارا کرا رہے تھے لیکن دو دنوں سے ٹماٹر ، پیاز ، لہسن سمیت روز مر ہ کے استعمال کے سبزیاں بھی مارکیٹ میں ختم سبزی فروشوں نے دکا نیں بند کر دی تندور مالکان نے بھی گھر پہ آرام کر لیا ہے گلگت میں قحط کا عالم حکومت کو ہنگا می طور پر کام کر نے کی اشد ضرورت ہے گلگت جو کہ دارالخلا فہ ہے یہاں یہ سورت حال ہے تو گلگت بلتستان کے گاؤں جہاں اب تک کو ئی بھی امداد نہیں ہے اور نہ ہی کو ئی اقدام کیا گیا ہے ان کی صورت حال تو انتہا ئی بد تر ہے عوام نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ کونسل کے انتخابات کو ملتوی کریں اور گلگت بلتستان کو موجودہ بحرانوں سے نکا لنے کے لیئے کر دار ادا کر یں دیگر صورت عوام حکومت کا جنازہ نکال دینگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s