گلگت: وزیر اعلیٰ نے پرویز رشید کی طرح جھوٹے قسم کے منشی بھرتی کئے ہیں جو جھوٹے بیانات دیکر عوا م کو گمراہ کر رہے ہیں، فتح اللہ خان |PassuTimesاُردُو

PTI11گلگت: بدھ، 12 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی آرگنائزر فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے پرویز رشید کی طرح جھوٹے قسم کے منشی بھرتی کئے ہیں جو جھوٹے بیانات دیکر عوا م کو گمراہ کر رہے ہیں۔ پورے گلگت بلتستان میں گندم ک تمام ڈپوخالی پڑے ہیں اور ملسم لیگ ن کے منشی سب ٹھیک ہیں کے نعرے لگارہے ہیں، ہم حکومت سے تقاضہ کرتے ہیں کہ عوام کو حقائق سے آگاہ کیا جائے۔ جھوٹے تسلیوں سے عوام کا پیٹ نہیں بھرے گا۔ جھوٹے بیانات سے گریز کر تے ہوئے اور عوام ک وبھوک اور افلاس سے مرنے سے بچائیں۔ گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں میں ابھی تک امدادی سرگرمیوں کاآگاز نہیں ہوسکا ہے عوام اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کی مرمت کر رہے ہیں حکومت کو چاہئیں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بنھاتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور امداد ی کاموں کا جلد ازجلد آغاز کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s