گلگت: سعدیہ دانش نے گلگت پر یس کلب میں ہو نے وا لے الیکشن کے نتیجے میں جیتنے وا لے صدر سینئر صحا فی اقبا ل عا صی کو صدر منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د|PassuTimesاُردُو

12994410_1695138837404709_7209083505671043982_n

گلگت: پریس کلب گلگت کے نو منتخب اراکین کا گروپ فوٹو – تصویر فرمان کریم بیگ

گلگت: جمعرات، 13 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (خبرنگار خصوصی) پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے گلگت پر یس کلب میں ہو نے وا لے الیکشن کے نتیجے میں جیتنے وا لے صدر سینئر صحا فی اقبا ل عا صی کو صدر منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د پیش کی ہے انہو ں نے اس مو قع پر ان کیسا تھ کا بینہ کے دیگر عہد ید ارا ن کو بھی اپنی نیک تمنا ؤ ں کا اظہا ر کیا ہے ۔ان خیالا کا اظہار انہوں نے ایک بیان دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں کابینہ کے ارکین 21،22،23اور 24کو بلتستان ڈویژن کا دورہ کرکے پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے پارٹی رہنماوں اور کاکنوں سے مشاورت کرے گی ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s