گلگت: گلگت بلتستان میں آٹے کا تھیلہ نہیں میل رہا ہے اور بیانات دیکر پو ائینٹ سیکو رنگ کی جا رہی ہے گلگت بلتستان میں قحط کا عالم ہے، جمعیت علماء اسلام

گلگت : بدھ، 13 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصو صی ) جمیعت علماء اسلام گلگت بلتستان کے جنر ل سیکڑیٹری میر بہادر نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی حکومت کو عوام کے فلاح و بہبود کے بجا ئے جھو ٹے اخبا ری بیانات دیکر عوامی جذبات مجروح کر رہے ہیں ۔ گلگت بلتستان میں آٹے کا تھیلہ نہیں میل رہا ہے اور بیانات دیکر پو ائینٹ سیکو رنگ کی جا رہی ہے گلگت بلتستان میں قحط کا عالم ہے اور (ن) لیگ کی حکومت صر ف عوام کو دھو کے میں رکھنے کے بیانات دے رہی ہے ان کو جھوٹ بولنے کے بجا ئے عملی طور پر کام کر نے کی اشد ضرورت ہے ۔کے کے ایچ کو ساف کر نے کے لیئے جدید اور ہیوی مشینری کے ذریعے کام کیا جا ئے دور دراز کے علاقوں کو ہیلی کے زریعے اشیاء خور نوش تقسیم کیا جا ئے این ڈے ایم اے کے ذمہ دارن متاثرین کے امداد کے لیئے کام کر ے ۔گلگت بلتستان آفت ذدہ علاقہ ہے اس کو مد نظر رکھتے ہو ئے گلگت بلتستان میں اشیاء خوردوش جن میں گندم ، تیل ، گیس کا چھہ ماہ کا سٹا ک کر یں تا کہ اس قسم کے قدر تی آفات کے دوران جھوٹ بو لنے کی ضرورت نہ پڑے ساتھ اس وقت چا ئینا سے مدد طلب کی جائے اور بڑے کاروبا ری افراد کو اشیاء خورد نوش کا ٹھیکہ دیا جائے تا کہ قحط کا سا منا نہیں کر نا پڑے ہم حکومت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وہ جلد ہی جلد ازجلدعملی طور پر کام کر ے اور عوام کے لیئے سہولیات فراہم کر نے کے لیئے کر دار ادا کر ے ۔یہ اللہ کی جانب سے عذاب ہے عوام اللہ سے بھی رجوع کر یں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s