گلگت: گلگت بلتستان کے نا اہل صوبا ئی حکمرانو ں کا ضلع غذر کے سا تھ رو یہ انتہائی مضحکہ خیز ہے سیلا ب سے متاثرہ لوگوں کی ہنگا می بنیاد وں پر مدد کی ضرو رت ہے،بدرالدین بدر|PassuTimesاُردُو

abdul Salam Ghyas

غذرمیں سیلاب کی تباکاریاں  تصویر عبدالسلام غیاص

گلگت: بدھ، 13 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر ) گلگت بلتستان کے نا اہل صوبا ئی حکمرانو ں کا ضلع غذر کے سا تھ رو یہ انتہائی مضحکہ خیز ہے سیلا ب سے متاثرہ لوگوں کی ہنگا می بنیاد وں پر مدد کی ضرو رت ہے لیکن صو با ئی حکمر انوں کاغذر بیانات کی حد تک محدو د ہوکر رہ گئے ہیں ۔گندم کی عدم دستیابی کی وجہ سے لو گ فاقوں پر مجبو ر ہوچکے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے سینئر رہنماء بدر لد ین بد ر نے اپنی ایک بیان میں کہا ہے کہ 2010ء کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے گلگت بلتستان کے ملک سے رابطہ کٹ چکا تھا لیکن اس وقت کی عو امی حکومت نے ہنگا می بنیا د وں پر ایشا ء ضرو ر یہ کی فراہمی کو ممکن بنا یا اور پیپلز پارٹی کی سا بقہ حکو مت کے دو ر میں تین ماہ کا اضا فی گند م سٹاک گو دا موں میں مو جو د تھا ۔ لو گوں کو ذرہ بر ابر بھی خوراک کی کمی مسئلہ نہیں گرنا پڑا ۔لیکن موجو د ہ حکمر انو ں کی تسلیاں کے ساتھ لو ٹ مار کی وجہ سے آج گلگت بلتستان کے عو ام کو انتہا ئی نا مصا ئب حا لات کاسامنا ہے ۔ عو ام کی بنیا دی صرو ریا تکی فوری فراہمی کیلئے پاک فو ج کردا ر ادا کرے ۔ صوبا ئی حکمر انوں نے متا ثرین کا خیر تک نہیں لی ہے توان سے مز ید اچھے کی کو ئی تو قع نہیں ۔ پی پی پی رہنما ء نے پارٹی کے صو با ئی صد ر امجد حسین ایڈووکیٹ اور صو با ئی عہدیداروں کا خصو صی طو ر پر شکر یہ اداکیا کہ انہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں متا ثرینکی خبر لی اورحصو ل ما لی مدد فراہم کر کے متاثرین کی دلجو ئی کی اٰنہوں نے کہا کہ پی پی پی گلگت بلتستان کی محسن سیا سی جماعت ہے اور آج بھی عو ام پارٹی کی ما ضی کی خدمات اور عو ام کے ساتھ ہمد ردی کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s