چلاس:شہر میں ضلعی انتظامیہ نے 13 سو بوری گندم کو اپنے قبضے میں لیکر مصنوعی گندم بحران پیدا کر دیا، عوام سراپا احتجاج

n00496108-b

فائل فوٹو اسلام ٹائمز سے

چلاس: جمعرات، 14 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو(عمر فاروق فارقی) چلاس میں ضلعی انتظامیہ نے 13 سو بوری گندم کو اپنے قبضے میں لیکر مصنوعی گندم بحران پیدا کر دیا ۔محکمہ خوارک کے عملہ اور فلور ملز کی ملی بھگت سے گندم کے 20 کلو کا تھیلہ 12 سو روپے پر بکنے لگا ،،،دیامر کے دور دراز علاقوں میں غذائی بحران پیدا ہوگیا ، فلور مل والوں کی چاندی ہوگئی ۔غریب لوگ کوٹے کی گندم کیلئے ترسنے لگے ،ضلعی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ،،عوام سراپا احتجاج ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s