گلگت: شاہراہ قراقرم کی مسلسل بندش کےباعث مختلف مقامات پر گلگت بلتستان کے سکینڈوں شہری ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں اور پاک آرمی سے انسانیت کی بنیاد پر خصوصی پرواز چلانے کا مطالبہ کر دیا |PassuTimesاُردُو

gb studentsاسلام آباد: جمعرات، 14 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بابر احمد دانش) شاہراہ قراقرم کی مسلسل بندش کے باعث مختلف مقامات پر گلگت بلتستان کے سکینڈوں شہری ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں اور پاک آرمی سے انسانیت کی بنیاد پر خصوصی پرواز چلانے کا مطالبہ کر دیا ہے جس میں خصوصی طور پر سٹوڈنٹس کو ترجہی دی جائے، گزشتہ کئ روز پاک آرمی کا خصوصی ریسکیو سی 130 طیارے میں مخصوص من پسند افراد اور بااثر اور سفارشی لوگوں کو لے جایا گیا جبکہ غریب طلباء جی ہاوس اسلام آباد، حکومتی اعلیٰ اہلکاروں اور گلگت بلتستان کونسل سے رابطہ کے باوجود سب اُمید دم توڈ گئیں ہیں طلباء کی جیبیں خالی ہیں، سکینڈوں طلباء فٹ پات پر سونے پر مجبور ہوگئے ہیں ان میں اکثر کا کہنا ہے کہ بھوک سے مرنے سے بہتر ہے کہ ہم پیدل سفر کرکے گلگت بلتستان روانہ ہوں اگر دوران سفر کسی حادثے کی صورت میں تمام تر زمہ داری گلگت بلتستان حکومت پر عائد ہوگی۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s