گوجال: سوست خنجراب پاک چائنہ باڈر کے قریب غیر ملکی سیاح سمیت کئ افراد پھنس کر رہے گئے ہیں، غیر ملکیوں میں ائرلینڈ،سوئیڈن اور جرمن کے شہری سیاح شامل ہیں|PassuTimesاُردُو

chinaتازہ ترین نیوز: سوست گوجال: جمعرات، 14 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (شفع اللہ قریشی) گزشتہ بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ قراقرم کوہستان سے لیکر سست پاک چائنہ خنجراب باڈر تک کئ مقامات پر چودہ دنوں سے بدستور بند، سوست خنجراب پاک چائنہ باڈر کے قریب غیر ملکی سیاح سمیت کئ افراد پھنس کر رہے گئے ہیں۔ غیر ملکیوں میں ائر لینڈ ،سوئیڈن اور جرمن کے شہری سیاح شامل ہیں۔ جبکہ سیاحوں میں ایک جرمنی خاتون بھی شامل ہے۔

ائرلینڈ اور سوئیڈن سیاحوں کے نام

Hugo Fitzpatrick
Finnian Flood
Andre Augustusson
Richard Barrett
جبکہ جرمن سیاح کے نام یہ ہے
Christian Tobias Nieth
غیر ملکیوں سیاحوں کا کہنا ہے شاہراہ قراقرم کے بندیش سے ہمیں پینتیس کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرنے میں معمولی چوٹیں آئی ،مزید ان کا کہنا ہے کھانے پینے کے اشیا بھی موجود نہیں ہے ، ہم لوک کافی پریشان ہیں ،


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s