گلگت: حالیہ بارشوں میں شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں غذائی اجناس کی شدید قلت پیداء ہو گی ہے،عوام سڑکوں پر|PassuTimesاُردُو

Rahim abad

رحیم آباد: گندم سمیت دیگر غذائی اجناس کی قلت کے باعث رحیم آباد کے مکینوں نے شاہراہ قراقرم گلگت ہنزہ نگر سیکشن بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں – تصویر علی رحمت مسافر

گلگت: جمعرات، 14 اپریل، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (خبرنگارخصوصی) حالیہ بارشوں میں شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں غذائی اجناس کی شدید قلت  پیداء ہو گی ہے۔  دو ہفتے سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود گلگت بلتستان راولپنڈی رابطہ سٹرک بحال نہیں ہو سکی۔ راستے بند ہونے کے باعث گلگت میں  پیڑول، ڈیزل، گندم اور دیگر اشیاء خوردنوش کی شدید قلت پید ا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور حکومت کی بے حسی پر سراپا احتجاج ہیں۔ جبکہ صوبائی  حکومت کی جانب سے اگلے 3 سے 4 روز میں شاہراہ قراقرم کھولنے کی توقع کی ہے جس کیلئے متاثرہ جہگوں پر بحالی کا کام تیزی سے مصروف ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s