Weather Forecasts

پھسو ٹائمز موسم:-۔

1508574_10203198829591559_2693620951904897392_n

گوجال: دسمبر 05 پھسو ٹائمز اُردُو (بیورو رپوٹ) گلگت بلتستان میں بالائی ہنزہ تحصیل گوجال کے زیادہ تر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، تحصیل گوجال کے گاؤں پھسو میں اب سے چند لمحہ قبل جی پی ایس سمارٹ فون کی مدد سے حاصل کرہ ریکاڈ کے مطابق درجہ حرارت منفی 10- درجہ سنٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔

 

10308213_316911058462567_5797052939215460949_n

مئی 13 پھسو ٹائمز موسم:- (احمد علی خان) ملک کے میدانی علاقوں سمیت گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گزشتہ جمعے سے شروع ہونے والے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہیں، جس کی10305420_316903121796694_8762949454408341506_n وجہ سے بلائی پہاڈی علاقوں میں موسم سرد جبکہ بلائی ہنزہ گوجال سوست چپورسن، مسگار اور خداآباد کے پہاڈوں میں ہلکی برف باری کا عمل جاری ہیں۔ سٹلائٹ تصویر کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں تک بارشوں کا سلسلہ بدستور وقفے وقفے سے گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں10298844_316909068462766_9150346094356029219_n جاری رہے گا۔ ان بارشوں کی وجہ سے شاہراہ قراقرم کا اکثر و بشتر حصہ لینڈسلئڈنگ ہورہا ہے تاہم اس سے قومی شاہراہ میں ٹریفک کی آمدورفت میں کوئی خلل پیدا نہیں ہواہے۔۔(تصویر مونٹین آن لائن، اکیو ویدر ڈاٹ کام)۔۔

________________________________________________________

گلگت بلتستان اور ہنزہ گوجال کی تازہ ترین موسم کی صورت حال کیلے تصویر پر کلک کریں

mosam 

2 responses to “Weather Forecasts

  1. Pingback: ہنزہ گوجال سمیت گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری۔۔۔۔۔۔۔ | Passu Times پھسو-ٹائمز

  2. Pingback: موسم سرما کی آمد، بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع | Passu Times پھسو-ٹائمز

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s