اسلام آباد:کاونٹر ٹرریزم ڈیپارٹ منٹ پنڈی مین تعلیم کی غر ض سے آئے ہو ئے طلبا ء کو پکڑ کر بے جا ہراساں کر نا قابل مزمت ہے،عاقب میر|PASSUTIMESاُردُو

12144732_941392189269970_8949907753678911368_nاسلام آباد: اتوار، 28 فروری، 2016ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) سماجی رہنماء عاقب میر نے کہا ہے کہ پنڈی میں مقیم طلباء کے ساتھ پنجاب حکومت کی کا رو ائییوں کی مزمت کر تے ہیں۔ کاونٹر ٹرریزم ڈیپارٹ منٹ پنڈی مین تعلیم کی غر ض سے آئے ہو ئے طلبا ء کو پکڑ کر بے جا ہراساں کر نے پہ لگی ہوئے ہے وزیر دا خلہ یہ پھر تیاں دہشت گر دوں کے خلاف دکھا دیں گلگت بلتستان کے پر امن طلبا ء پر یشان کر کے تھا نوں میں بند کر نے سے طلبا  کے تعلیمی سر گر میوں پہ اثر ڈال دیتا ہے غریب لوگ تعلیم کے حصول کے لیے آتے ہیں لیکن یہاں بحی اس طرح تنگ کر نا انتہائی شر منا ک اقدام ہے جس کی مزمت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ اس اقدام کو فوری طور پر بند کر دیا جائے دیگر صورت قومی اسمبلی کے احا طے میں گلگت بلتستان کے طلباء احتجاج کر نے پہ مجبور ہو نگے ۔گذشتہ دنوں ایک طالب علم کو اٹحا یا  عا صم ضیاء نامی طا لب علم کو اٹھا یا گیا ہے اور اس کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے عاصم ضیاء کو فوری طور پہ رہا کہا جائے اور اس معا ملے میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حا فظ حفیظ الر حمن ذمہ داری کا ثبوت دیں اور اس معا ملے کو سلجھا نے میں کر دار ادا کر ے اس طرح کے اقدامات سے جی بی کا غلط تا ثر پحیلے گا ۔

Leave a comment